کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے، فیروز خان کا بڑا انکشاف
کراچی(این این آئی) مشہور پاکستانی اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر کیے۔فیروز خان نے بتایا کہ وہ اللہ کے کرم اور رسول اللہ… Continue 23reading کالے جادو کا شکار رہا اور عجیب تجربات ہوئے، فیروز خان کا بڑا انکشاف