شادی کرنے کیلئے بے تاب ہوں،سوناکشی سنہا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ میں شادی کرنے کیلئے بے تاب ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہاء نے کپل شرما کے شو میں شرکت کی ،اس موقع پر شادی کے سوال پر انہوں نے کپل سے کہا کہ آپ جلے پر نمک چھڑک رہے ہیں، آپ جانتے… Continue 23reading شادی کرنے کیلئے بے تاب ہوں،سوناکشی سنہا