مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار و پروڈیوسر اجے دیوگن نے ماضی کا یادگار قصہ سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ انہوں نے مادھوری ڈکشت کو دیکھتے ہوئے سگریٹ منہ پر لگالی تھی۔دلکش مسکراہٹ والی بالی وڈ حسینہ مادھوری کے مداح نہ صرف عام لوگ بلکہ ساتھی اداکار بھی ہیں جس بات کا اندازہ… Continue 23reading مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا