حادثے میں بیوی ہلاک، شوہر نے بھی خود کشی کر لی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک رہائشی نے اہلیہ کی روڈ حادثے میں ہلاکت سے دلبرداشتہ ہو کر ایک روز بعد خود کشی کر لی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی پولیس نے بتایاکہ خود کشی کرنے والے شخص نے ایک نوٹ بھی چھوڑا ہے جس میں اس کا اہلیہ کے لیے… Continue 23reading حادثے میں بیوی ہلاک، شوہر نے بھی خود کشی کر لی