سیف علی خان 6 دن بعد اسپتال سے ڈسچارج
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار سیف علی خان کی سیکیورٹی اداکار رونت رائے کی سیکیورٹی فرم کے سپرد کردی گئی ہے۔ سیف علی خان لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنے ممبئی والے گھر پہنچے تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ نمایاں تھی۔واضح رہے کہ چند روز قبل سیف علی خان کے گھر چوری… Continue 23reading سیف علی خان 6 دن بعد اسپتال سے ڈسچارج











































