منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعدیہ امام کی اشنا شاہ کی اداکاری پر شدید تنقید اور تحفظات کا اظہار

datetime 31  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)معروف اداکارہ سعدیہ امام نے ایک ٹاک شو میں اشنا شاہ کی اداکاری پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔معروف اداکارہ سعدیہ امام نے مشہور ڈرامہ اے عشقِ جنون میں اشنا شاہ کے کردار پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سین زیادہ بہتر طریقے سے کیا جا سکتا تھا، مجھے اشنا شاہ کا یہ سین پسند نہیں آیا، اسے زیادہ بہتر اور نرمی سے کیا جا سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اور ہاں وہ اتنے سارے کپڑے کہاں سے لے کر آ رہی ہیں؟ کچھ چیزیں سمجھ نہیں آ رہیں، میں نے انہیں ایک ڈرامے میں شاندار اداکاری کرتے دیکھا تھا لیکن اب سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہو رہا ہے۔

سعدیہ امام نے مزید کہا کہ میں اشنا کی ماضی کی اداکاری کی معترف رہی ہوں وہ اچھی اداکارہ ہیں، بس شاید اب کچھ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔اداکارہ سعدیہ امام کے ان خیالات پر بھی مداحوں کا ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، کچھ ناظرین نے ان کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے اشنا شاہ کی اداکاری کو غیر فطری قرار دیا جبکہ کچھ نے اس تنقید کو غیر ضروری کہا۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…