بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار کی شادی کی پیش کش قبول کرلی

datetime 28  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار دودی خان کی شادی کی پیش کش قبول کرلی۔دودی خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راکھی ساونت سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شادی کیلئے بارات کہاں لانی ہے؟دبئی یا بھارت ؟۔

راکھی ساونت نے بھارتی میڈیا کو جاری آڈیو پیغام میں بتایا کہ انہیں پاکستانی اداکار اور پولیس افسر دودی خان نے شادی کی پیش کش کی ہے۔انہوں نے پاکستان سے شادی کی پیش کش کو اپنے لئے اچھا رشتہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں دودی خان سے شادی کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ دودی خان اور میری شادی پاکستان میں ہوگی اور اسلامی روایات کے مطابق ہوگی۔اداکارہ نے کہا کہ ہمارا ہنی مون یورپی ملک سوئٹزرلینڈ ہوگا جبکہ میں مستقل بنیادوں پر دبئی میں ہی رہائش پذیر ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…