کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر
لاہور(این این آئی) معروف اوپیراسنگرسائرہ پیٹرنے کہا ہے کہ سفارش اورپیسے کے بل پرکوئی بھی ملک کا نام تودورکی بات ہے، اپنا نام نہیں بناسکتا۔سائرہ پیٹرنے کہا کہ میرا تعلق میوزیکل فیملی سے نہیں ہے لیکن میری سب سے چھوٹی بہن سارہ فرانسس نے میوزک کے شعبے کا انتخاب کیا اورانھوں نے افغان رفیوجیزکیلیے بہت… Continue 23reading کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر