معاوضہ بڑھانے پر کرینہ کپور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا
ممبئی (شوبز ڈیسک)سپر ہٹ فلمیں دینے کے بعد اداکاروں کی جانب سے اپنا معاوضہ بڑھانا کوئی نئی بات نہیں۔رواں برس کے آغاز میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی متنازع فلم ‘پدماوت’ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے پدماوتی کا کردار ادا کرنے کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا کر 13 کروڑ روپے کرلیا تھا۔اسی طرح اداکارہ… Continue 23reading معاوضہ بڑھانے پر کرینہ کپور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا











































