اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرکاش راج کو مودی کیخلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا

datetime 5  مئی‬‮  2018

پرکاش راج کو مودی کیخلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا

ممبئی(این این آئی) بھارتی ادا کارہ پرکاش راج کو مودی کیخلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار پرکاش راج نے دعویٰ کیا کہ جب سے انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور حکمران جماعت بی جے پی کے خلاف آواز اٹھائی، تب سے بالی وڈ نے کام دینا بند کردیا ہے۔ نیشنل… Continue 23reading پرکاش راج کو مودی کیخلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا

مجھے ناکام کہنے والے خود کام کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ‘اداکارہ لیلیٰ

datetime 5  مئی‬‮  2018

مجھے ناکام کہنے والے خود کام کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ‘اداکارہ لیلیٰ

لاہور(این این آئی) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جنسی جرائم میں دن بدن اضافہ انتہائی دکھ کی بات ہے ،حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا فرض بنتا ہے کہ ان وحشی جنسی درندوں کو سخت سے سخت سزاد لوانے میں اپنا کردار نیک نیتی سے ادا کریں۔ انہوں نے ایک… Continue 23reading مجھے ناکام کہنے والے خود کام کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں ‘اداکارہ لیلیٰ

اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے‘ گلوکارہ صنم ماروی

datetime 5  مئی‬‮  2018

اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے‘ گلوکارہ صنم ماروی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے ، ان بزرگوں کے کلام نے میری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ آج میں جس مقام پر کھڑی ہوں… Continue 23reading اولیائے کرام کا کلام گا کر دلی سکون میسر آتا ہے‘ گلوکارہ صنم ماروی

ماہرہ خان 71 ویں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی

datetime 5  مئی‬‮  2018

ماہرہ خان 71 ویں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان 71 ویں سالانہ کانز فلم فیسٹیول 2018 میں شرکت کریں گی۔فرانس کے شہر کانز میں منعقد ہونے والے سالانہ کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان بین الاقوامی میک اپ برانڈ لورئیل کی پہلی پاکستانی سفیر کے طور پر نمائندگی کریں گی ۔اس فلم فیسٹیول… Continue 23reading ماہرہ خان 71 ویں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی

حمزہ علی عباسی کی فلم ’پرواز ہے جنون‘ ریلیزسے قبل ہی مشکلات کا شکارہوگئی

datetime 5  مئی‬‮  2018

حمزہ علی عباسی کی فلم ’پرواز ہے جنون‘ ریلیزسے قبل ہی مشکلات کا شکارہوگئی

کراچی(این این آئی) نامورپاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی فلم ’پرواز ہے جنون‘ ریلیزسے قبل ہی مشکلات کا شکارہوگئی۔پاکستان ایئرفورس کے تعاون سے بنائی گئی فلم ’پروازہے جنون‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کرنے لگے۔ فلم میں اداکار حمزہ علی عباسی مرکزی کرداراداکررہے ہیں جبکہ گزشتہ ماہ فلم کا پہلا ٹیزرجاری کیا گیا تھا… Continue 23reading حمزہ علی عباسی کی فلم ’پرواز ہے جنون‘ ریلیزسے قبل ہی مشکلات کا شکارہوگئی

سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئیں

datetime 5  مئی‬‮  2018

سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئیں میا رپورٹ کے مطابق سونم کپور کی شادی 8 مئی کو ہونے کی تصدیق کردی گئی اور ان کی شادی کا دعوت نامہ بھی سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعوت نامے… Continue 23reading سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئیں

مسلم ماڈل کو حجاب کی وجہ سے بیوٹی مہم کا حصہ بننے سے روک دیا گیا

datetime 5  مئی‬‮  2018

مسلم ماڈل کو حجاب کی وجہ سے بیوٹی مہم کا حصہ بننے سے روک دیا گیا

لندن(این این آئی) مسلم ماڈل ماریا ادریسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں حجاب پہننے کے باعث بیوٹی (اشتہاری) مہم میں شامل کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ لندن سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ماریا ادریسی نے بتایا کہ انہیں حجاب پہننے کی وجہ سے بیوٹی مہم میں شامل نہیں کیا گیا۔ ماریا نے… Continue 23reading مسلم ماڈل کو حجاب کی وجہ سے بیوٹی مہم کا حصہ بننے سے روک دیا گیا

سعودی عرب میں پاکستانی فلم اور ڈرامے کو فروغ دینے کے حوالے اہم ترین معاہدہ طے پاگیا،تفصیلات جاری

datetime 4  مئی‬‮  2018

سعودی عرب میں پاکستانی فلم اور ڈرامے کو فروغ دینے کے حوالے اہم ترین معاہدہ طے پاگیا،تفصیلات جاری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پاکستانی فلم اور ڈرامے کو فروغ دینے کے حوالے سے ٹاپ ایونٹ اور آئی ایچ اے کے مابین معاہدہ طے پاگیا اس حوالے سے نالج کور اکیڈمی میں ٹاپ ایونٹ کے سی او پرنس عبدالعزیز بن متعب اور آئی ایچ اے کی جانب سے پاکستانی فلم ڈاریکٹر عمران رضا… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی فلم اور ڈرامے کو فروغ دینے کے حوالے اہم ترین معاہدہ طے پاگیا،تفصیلات جاری

سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے بہتر کوئی ادا نہیں کرسکتا، کرینہ کپور

datetime 4  مئی‬‮  2018

سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے بہتر کوئی ادا نہیں کرسکتا، کرینہ کپور

ممبئی (آئی این پی) سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر دیکھ کر مداح بیحد متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ جبکہ فلم کے ہیرو رنبیر کی کزن کرینہ کپور خان نے اپنے بھائی رنبیر کی تعریف کرتے ہوئے کہنے لگی کہ’سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے اچھا اور کوئی نہیں نبھا… Continue 23reading سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے بہتر کوئی ادا نہیں کرسکتا، کرینہ کپور

1 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 842