کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار عاصم اظہر نے عمرے کا خواب پورا کرلیا
ریاض (این این آئی )کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلو کار عاصم اظہر نے اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ ادا کر کے بڑا خواب پورا کر لیا ۔گلو کار کی والدہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے دوران لی گئی تصویر دیکھ کر ہر کوئی عش عش کراٹھا ۔تفصیل کے مطابق گلوکار عاصم اظہر اپنی… Continue 23reading کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار عاصم اظہر نے عمرے کا خواب پورا کرلیا