سونم نے کرینہ اورجیکولین کواپنی پکی سہیلیاں قراردیدیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں اپنے دوٹوک موقف کی وجہ سے جانی جانے والی سونم کپورنے کرینہ کپور، جیکولین فرنانڈس اورسوارا بھاسکرکوبہترین دوست قراردے دیا۔بالی ووڈ اداکارہ سونم کپوربھارتی بزنس مین آنند آہوجا سے شادی کے بعد دوبارہ اپنی آئندہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہوگئی ہیں۔ اسی حوالے سے دیئے گئے… Continue 23reading سونم نے کرینہ اورجیکولین کواپنی پکی سہیلیاں قراردیدیا