پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کرشمہ کپور کی 6 سال بعدچھوٹی اسکرین سے واپسی

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 6 سال بعد چھوٹی اسکرین سے واپسی کررہی ہیں۔ماضی کی مقبول اداکارہ کرشمہ کپور گزشتہ کئی برسوں سے پردے سے دور ہیں وہ آخری بار 2012 میں فلم ’’ڈینجرزعشق‘‘میں نظر آئی تھیں تاہم اب 6 برس بعد وہ چھوٹی اسکرین سے واپسی کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور پروڈیوسر ایکتا کپور کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی۔ایک انٹرویو کے دوران کرشمہ کپور نے

چھوٹی اسکرین پر واپسی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماں کی ذمہ داری ادا کرکے بہت خوش ہیں اورطویل عرصے سے اداکاری کے متعلق سوچ بھی نہیں رہی تھی ہاں جب تک کہ میرے پاس کوئی ایسا پراجیکٹ نہیں آجاتا جس کی کہانی میرے دل کو چھوجاتی اور اب میرا انتظار ختم ہوا۔کرشمہ کپور نے ویب سیریز کی کہانی بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال وہ کہانی سے متعلق کچھ بھی نہیں کہیں گی لیکن یہ ویب سیریز جلد ہی ریلیز ہوگی اور مداحوں کو بے حد پسند آئے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…