جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

انوپم کھیر نے اداکارہ سونالی باندرے کو اپنا ہیرو قرار دیدیا

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ سونالی باندرے اس وقت کینسر سے لڑ رہی ہیں، اور اس مشکل ترین موقع پر صرف اداکارہ کے مداح ہی انہیں سپورٹ نہیں کررہے بلکہ بولی وڈ کے متعدد اداکار سونالے کے ساتھ ہیں۔سونالی نے گزشتہ ماہ ہی اپنے کینسر کی خبر سے سب کو حیران کردیا، تاہم اپنے حوصلے سے انہوں نے بہت سے اداکاروں کو متاثر کیا، جن میں ایک انوپم کھیر بھی ہیں۔انوپم کھیر حال ہی میں نیویارک سونالے باندرے سے ملاقات کے لیے پہنچے، جہاں انہوں نے اداکارہ کے ساتھ

دو ہفتے گزارے۔انوپم کھیر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے سونالی کو اپنا ہیرو قرار دیا۔انہوں نے لکھا کہ ’میں سونالی کے ساتھ چند فلموں میں کام کیا ہے، ہم ممبئی میں بہت سی تقریبات میں بھی مل چکے ہیں، وہ ہمیشہ ہی بہت خوش اخلاقی سے ملتی ہیں، لیکن مجھے سونالی کے ساتھ نیویارک میں 15 دن گزارنے کا موقع ملا، اور میں یہ باآسانی کہہ سکتا ہوں کہ سونالی میری ہیرو ہیں۔یاد رہے کہ سونالی باندرے اپنے کینسر کی خبر دنیا کے سامنے لانے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…