پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کیلیفورنیا :ہالی ووڈ فلم ”کرسٹوفر روبن ” کے پریمیئر کا انعقاد

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (شوبز ڈیسک ) کیلیفورنیا میں ہالی وڈ کی کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ’’کرسٹوفر روبن‘‘کا پریمئیر ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ شریک ہوئی۔Burbank کے ڈزنی سٹوڈیو میں فلم ’’کرسٹوفر روبن‘‘کا ورلڈ پریمئیرہوا، فلم کی کہانی ایک شخص کی ہے جس کی ملاقات اچانک

اپنے بچپن کے دوست Winnie-the-Poohسے ہوتی ہے اور پھر اس کی زندگی دلچسپ موڑ لیتی ہے۔فلم میں روبن کا کردار اداکار ایون میک گریگر نے نبھایا ہے، مارک فورسٹر کی ہدایتکاری میں بننے والی کمپیوٹرائز اینی میٹڈ فلم کرسٹوفر روبن(کل) 3 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…