جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں عوام کو بنیادی حقوق انکی دہلیز پر فراہم کیے جائینگے :عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (شوبز ڈیسک)گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ2018ء میں ایک نئے پاکستان کا آغاز ہو رہا ہے جس میں پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے اور ملک میں بے روزگاری ، مہنگائی ، لاقانونیت اور دیگر ناسور جرائم کا خاتمہ کر کے عوام کو صحیح حق حکمرانی فراہم کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ایک نظریے

کا نام ہے جس میں تمام عوامی حقوق کا خیال رکھا گیا ہے اور اس ملک سے وی آئی پی کلچر ختم کرنے کے ساتھ میرٹ پر لوگوں کو تعینات کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ ہم لوگوں نے عوامی حقوق کے لئے جو جدوجہد کی اسکا ثمر ہمیں مل رہا ہے اور 2018ء اگست کا مہینہ پاکستان کی تاریخ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور نئے پاکستان میں عوام کو بنیادی حقوق انکی دہلیز پر فراہم کیے جائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…