نیویارک (شوبز ڈیسک) گلوکارہ زیب بنگش نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنیوالے نوجوان سے باقاعدہ طور پر شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکہ کی ڈیوک
یونیورسٹی میں زیر تعلیم نوجوان سے سکائپ کے ذریعے نکاح کیا تھا نے اب باقاعدہ شادی کرلی ہے۔ گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر فہد حسین کیساتھ شادی کی تصویریں شیئر کیں جن کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔