سلمان خان ایک بار پھر قانونی شکنجے میں پھنس گئے
مہاراشٹر(شوبز ڈیسک) مہاراشٹرا کے محکمہ جنگلات نے بالی وڈ اداکار اور ان کے خاندان کے دیگر پانچ افراد کو پان ویل میں غیر قانونی طور پر فارم ہاؤس تعمیر کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس کے مطابق سلیم خان کو سات روز کے اندر نوٹس کا جواب جمع کرانے کا پابند کیا گیا ہے۔سلمان… Continue 23reading سلمان خان ایک بار پھر قانونی شکنجے میں پھنس گئے