بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

datetime 26  مئی‬‮  2018

عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوبارہ رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق عالیہ بھٹ نے 2016 ء میں فلم کپور اینڈ سنزمیں رشی کپور کیساتھ کام کیا اور اب انہوں نے دوبارہ سے رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا… Continue 23reading عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب

datetime 26  مئی‬‮  2018

سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب

سنگا پور (این این آئی)سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا جس کی رونمائی کاجول نے خود کی جبکہ اس موقع پر اْن کی بیٹی بھی اْن کے ساتھ تھی ۔اس موقع پر کاجول کے شوہر اداکار اجے دیوگن نے ٹوئٹر پر خوشی کا… Continue 23reading سنگاپور کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ نصب

عاطف اسلم چوتھی بار سلمان خان کی آواز بن گئے

datetime 26  مئی‬‮  2018

عاطف اسلم چوتھی بار سلمان خان کی آواز بن گئے

ممبئی (این این آئی)تین سپر ہٹ گانوں کے بعد عاطف اسلم چوتھی بار پھر سلمان خان کی آواز بن گئے اور ان کے ریس تھری کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد ہے تاہم بالی وڈ کے ’بھائی جان‘ سلمان خان… Continue 23reading عاطف اسلم چوتھی بار سلمان خان کی آواز بن گئے

دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی

datetime 26  مئی‬‮  2018

دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ ادا کارہ دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بہت جلد بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی جس میں وہ بولی وڈ کی پہلی… Continue 23reading دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی

فلم پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کوضمانت پر رہاکر دیا گیا

datetime 26  مئی‬‮  2018

فلم پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کوضمانت پر رہاکر دیا گیا

نیو یارک (این این آئی)نیویارک کی ایک عدالت نے جنسی الزامات پر گرفتار مشہور پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کو نقد 10لاکھ ڈالر کے عوض ضمانت پر رہائی دے دی ۔وائن اسٹائن کو امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی عدالت میں ہتھکڑی پہنا کر لایا گیا۔ عدالت کے حکم پر انہوں نے گرفتاری پیش… Continue 23reading فلم پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کوضمانت پر رہاکر دیا گیا

آصف زرداری کے دوست کی مبینہ اہلیہ اور پاکستان کی صف اول کی معروف اداکارہ نے صوبائی اسمبلی میںخواتین کی مخصوص نشست پر انتخاب لڑنے کیلئے مسلم لیگ ن کو درخواست دے دی

datetime 26  مئی‬‮  2018

آصف زرداری کے دوست کی مبینہ اہلیہ اور پاکستان کی صف اول کی معروف اداکارہ نے صوبائی اسمبلی میںخواتین کی مخصوص نشست پر انتخاب لڑنے کیلئے مسلم لیگ ن کو درخواست دے دی

لاہور(این این آئی)تھیٹراورٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے خواتین کی مخصوص نشست کیلئے ایم پی اے کاانتخاب لڑنے کیلئے درخواست دیدی۔زارااکبران دنوں لندن میں موجودہیں ۔ تاہم انہوں نے بذریعہ ڈاک اپنی درخواست مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں بجھوائی ہے۔واضح رہے کہ زارا اکبر مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ پنجاب… Continue 23reading آصف زرداری کے دوست کی مبینہ اہلیہ اور پاکستان کی صف اول کی معروف اداکارہ نے صوبائی اسمبلی میںخواتین کی مخصوص نشست پر انتخاب لڑنے کیلئے مسلم لیگ ن کو درخواست دے دی

میرے کام کے حوالے سے شائقین کی سوچ میں تبدیلی اچھی بات ہے، عامر خان

datetime 25  مئی‬‮  2018

میرے کام کے حوالے سے شائقین کی سوچ میں تبدیلی اچھی بات ہے، عامر خان

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 سالوں سے میرے کام کے حوالے سے شائقین کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے جو ایک اچھی بات ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان نے کہا کہ اگر میری فلم ’’جو جیتا وہی سکندر ‘‘ آج بنائی جائے تو… Continue 23reading میرے کام کے حوالے سے شائقین کی سوچ میں تبدیلی اچھی بات ہے، عامر خان

دیپیکا پڈوکون کو تازہ تصویر پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

datetime 25  مئی‬‮  2018

دیپیکا پڈوکون کو تازہ تصویر پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بڑی ہیٹ کے ساتھ بنائی گئی تصویر پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے سوشل میڈیا پرکافی متحرک ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے مداحوں… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون کو تازہ تصویر پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

ہالی ووڈ اداکارمورگن فری مین نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر معافی مانگ لی

datetime 25  مئی‬‮  2018

ہالی ووڈ اداکارمورگن فری مین نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر معافی مانگ لی

اٹلانٹا(آئی این پی) آسکر ایوارڈ ہالی ووڈ کے ممتاز اداکار مورگن فری مین نے برے رویے اور جنسی ہراسانی کے الزامات پر خواتین سے معافی مانگ لی ہے۔ مورگن کے ساتھ کام کرنے والے سولہ افراد نے امریکی ٹی وی چینل سی این این کی ایک رپورٹ میں ان کے رویے کے حوالے سے شکایت… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکارمورگن فری مین نے جنسی ہراسانی کے الزامات پر معافی مانگ لی

1 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 842