پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

شادی کے بعد بھی اپنے شوہر کو وقت نہیں دے پاتی :انوشکا شرما

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو وقت نہیں دے پاتی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ 15 برس کی عمر سے کام کر رہی ہیں یہاں تک کہ ازدواجی زندگی کے بعد بھی کام کو جاری رکھا ہوا ہے اور اسی عادت کی وجہ سے آج تک شادی شدہ اور گھر پر رہنے کا احساس کبھی محسوس نہیں ہوا۔انوشکا شرما نے شوہر سے متعلق مزید انکشاف کیا کہ ساری

زندگی مسلسل کام کرنے کی وجہ سے شادی کے بعد بھی ویرات کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار پاتی۔دوسری جانب انوشکا شرما کی اداکار ورن دھون کے ساتھ سماجی مسائل پر مبنی فلم ’سوئی دھاگہ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں وہ ایک گھریلو خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں، فلم 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔واضح رہے کہ انوشکا شرما کی آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’زیرو‘ کی شوٹنگ بھی مکمل ہوگئی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مدمقابل دکھائی دیں گی، فلم 21 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…