ماورا حسین کا وکالت کا امتحان، کتنے فیصد نمبر آئے؟ جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا

14  اگست‬‮  2018

کراچی(شوبز ڈیسک)عموماً دیکھا گیا ہے کہ شوبز میں آنے کے بعد لڑکے لڑکیاں اپنی تعلیم پر توجہ نہیں دے پاتے اور اسے خیرباد کہہ دیتے ہیں لیکن اداکارہ ماورا حسین نے نہ صرف انتہائی کم عرصے میں کئی کامیابیاں سمیٹیں اور بے مثال شہرت پائی بلکہ ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھی۔ وہ وکالت پڑھ رہی تھیں، جس کا رزلٹ اب آ گیا ہے اور ماورا نے اپنی شوبز کیریئر کی طرح اس میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ ماورا نے بتایا ہے کہ انہوں

نے لاء کا امتحان 85فیصد نمبر لے کر پاس کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 25سالہ ماورا حسین نہ صرف کئی کامیاب ڈرامہ سیریلز میں کام کر چکی ہیں بلکہ 2016ء میں فلم صنم تیری قسم سے بالی ووڈ میں بھی اپنے کیریئر کی شروعات کر چکی ہیں۔اس کے علاوہ وہ اب تک کئی پاکستانی فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔ ان کی نئی آنے والی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی2‘ ہے، جس میں وہ ہمایوں سعید، فہد مصطفی، کبریٰ خان اور دیگر کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور یہ فلم عیدالاضحی پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…