پاکستانی فیشن انڈسٹری سے تعلق میرا فخر ہے‘ اداکارہ وماڈل صائمہ اظہر
لاہور (شوبز ڈیسک) سْپرماڈل واداکارہ صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ پاکستانی فیشن انڈسٹری سے تعلق میرا فخر ہے، فیشن کے بدلتے رجحانات نے پوری دنیا کواپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔صائمہ اظہر نے کہا آئے روزنت نئے انداز متعارف کروائے جاتے ہیں اوریہ اسٹائل بن کرراتوں رات پوری دنیا میں پھیل جاتے ہیں۔ مذہبی اورقومی… Continue 23reading پاکستانی فیشن انڈسٹری سے تعلق میرا فخر ہے‘ اداکارہ وماڈل صائمہ اظہر