منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سلمان خان نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کی فلم لوراتری کی پروموشن شروع کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ ادا کار سلمان خان نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کی فلم لوراتری کی پروموشن شروع کر دی ۔پروموشن کی پریس کانفرنس میں انھوں نے یہ کہہ کر اپنی بہن ارپتاور ان کے بیٹے آہل کو مدعو کیا کہ اب ہیرو کے شادی شدہ ہونے سے اس کی امیج پر کوئی فرق نہیں پڑتا اور ساتھ ہی مذاق ہی مذاق میں جیجا جی کو یہ بھی سمجھا دیا کہ وہ ان کے نقشِ قدم

پر نہ چلیں کیونکہ وہ ان کی بہن کے شوہر ہیں ٗ بیچارے جیجا جی بمشکل مسکرا کر رہ گئے۔ جب سلمان سے ’’بھارت ‘‘فلم چھوڑنے والی پریانکا کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے انتہائی سادگی سے جواب دیا کہ اچھا ہوا کہ پریانکا کی شوٹنگ شروع نہیں کی گئی تھی لیکن جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ اب پریانکا انڈیا میں کام کریں یا باہر وہ ملک کا نام تو روشن کر ہی رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…