جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

سنجے دت اب گینگسٹر کے روپ میں نظر آئینگے

datetime 1  جولائی  2018

سنجے دت اب گینگسٹر کے روپ میں نظر آئینگے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت کھل نائیک کے بعد اب گینگسٹر بن گئے ہیں۔بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت اپنی آنے والے نئی فلم صاحب، بیوی اور گینگسٹر تھری میں ایکشن میں نظر آئیں گے جس کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا ہے۔تگمنشو دھولیاکی ہدایت کاری میں بننے والی فلم صاحب،… Continue 23reading سنجے دت اب گینگسٹر کے روپ میں نظر آئینگے

رشی کپور کا ”سنجو“ کی تشہیر کے دوران سلمان خان پر وار

datetime 1  جولائی  2018

رشی کپور کا ”سنجو“ کی تشہیر کے دوران سلمان خان پر وار

نئی دہلی(شوبز ڈیسک) رشی کپور سوشل میڈیا پر اپنی بے تکی حرکتوں کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنتے ہیں لیکن پھر بھی وہ باز نہیں آتے اور ایسا ہی ایک کام انہوں نے سنجو کی تشہیر کے دوران سلمان خان پر وار کرکے کیا ہے۔سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو… Continue 23reading رشی کپور کا ”سنجو“ کی تشہیر کے دوران سلمان خان پر وار

محبت، نفرت اور اداسی کی رولر کوسٹر میں بہت کچھ سیکھا ہے، شاہ رخ

datetime 30  جون‬‮  2018

محبت، نفرت اور اداسی کی رولر کوسٹر میں بہت کچھ سیکھا ہے، شاہ رخ

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ محبت، نفرت اور بعض اوقات اداسی کی رولر کوسٹر میں بہت کچھ سیکھا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کی بیوی گوری خان نے شاہ رخ خان کے حال ہی میں فلم انڈسٹری میں کامیاب 26 سال مکمل… Continue 23reading محبت، نفرت اور اداسی کی رولر کوسٹر میں بہت کچھ سیکھا ہے، شاہ رخ

فلم ’’آوارہ پن ‘‘ ابھی بھی میرے دل کے قریب ہے، عمران ہاشمی

datetime 30  جون‬‮  2018

فلم ’’آوارہ پن ‘‘ ابھی بھی میرے دل کے قریب ہے، عمران ہاشمی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ فلم ’’آوارہ پن ‘‘ ابھی بھی ان کے دل کے قریب ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عمران ہاشمی نے فلم ’’آوارہ پن ‘‘ کی ریلیز کو 11سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کی بے… Continue 23reading فلم ’’آوارہ پن ‘‘ ابھی بھی میرے دل کے قریب ہے، عمران ہاشمی

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے والد بھی چل بسے

datetime 30  جون‬‮  2018

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے والد بھی چل بسے

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) پاپ گائیکی کی دنیا کے بے تاج شہنشاہ قرار پانے والے گلوکار مائیکل جیکسن کے والد جو جیکسن بھی چل بسے۔وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ ہسپتال میں ان کا علاج جاری تھا تاہم وہ اسی دوران چل بسے۔ان کی عمر 89 برس تھی۔ان کے صاحبزادے مائیکل جیکسن کی… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے والد بھی چل بسے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی کزن الیکشن سے دستبردار

datetime 30  جون‬‮  2018

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی کزن الیکشن سے دستبردار

پشاور (شوبز ڈیسک)بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پاکستان میں رہائش پزیر کزن آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئیں۔شاہ رخ خان کا آبائی تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور آج بھی ان کے رشتے دار پشاور میں مقیم ہیں۔بالی وڈ سپر اسٹار کے ان ہی رشتہ داروں میں ان… Continue 23reading بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی کزن الیکشن سے دستبردار

پریانکا چوپڑا چوتھی بار دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار

datetime 30  جون‬‮  2018

پریانکا چوپڑا چوتھی بار دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو جریدے ‘میگزم’ نے چوتھی مرتبہ دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دیا۔ پریانکا چوپڑا نہ صرف بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں بلکہ انہوں نے ہالی وڈ میں بھی امریکن ٹی وی سیریز کوائنٹکو کے ذریعے اپنی کامیابی کا لوہا منوا لیا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا چوتھی بار دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار

بھارتی سنسر بورڈ نے فلم سنجو پر کینچی چلا دی

datetime 30  جون‬‮  2018

بھارتی سنسر بورڈ نے فلم سنجو پر کینچی چلا دی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی سنسر بورڈ نے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کو سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو کے جیل کا اہم سین کاٹنے کا حکم دیدیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم سنجو کے ٹریلر میں دکھائے گئے ایک سین پر بھارتی… Continue 23reading بھارتی سنسر بورڈ نے فلم سنجو پر کینچی چلا دی

25 سال کی عمرتک دن میں 2 یا 3 شفٹوں میں کام کیا، دھرمیندرا

datetime 30  جون‬‮  2018

25 سال کی عمرتک دن میں 2 یا 3 شفٹوں میں کام کیا، دھرمیندرا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار دھرمیندرا نے کہا ہے کہ 25سال کی عمر تک انہوں نے دن میں 2یا 3شفٹوں میں بھی کام کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار دھرمیندرا نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک سال میں 7ہٹ فلمیں دی ہیں جس کے لئے انہوں نے جسمانی طور… Continue 23reading 25 سال کی عمرتک دن میں 2 یا 3 شفٹوں میں کام کیا، دھرمیندرا

1 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 843