محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے کا فلسفہ غلط ہے : ماہرہ خان
لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ محبت لفانی جذبہ ہے اور یہ فطرتاً اً انسان میں موجود ہوتاہے ، جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے یہ فلسفہ غلط ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہماری لوک داستانوں کے کردار… Continue 23reading محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے کا فلسفہ غلط ہے : ماہرہ خان











































