اداکارہ مہوش حیات کے بھائی کی ڈھولکی، شوبز ستاروں کی شرکت،اداکارہ کا فریال محمود کیساتھ شاندار رقص
کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات کے بھائی کی ڈھولکی کی تقریب میں متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے بھائی واداکار دانش حیات کی شادی کی تقریبات جاری ہیں ۔ شادی کا تقریبات کا آغاز رسم حنا سے ہوا جس میں ڈھلولکی کی رسم بھی ہوئی… Continue 23reading اداکارہ مہوش حیات کے بھائی کی ڈھولکی، شوبز ستاروں کی شرکت،اداکارہ کا فریال محمود کیساتھ شاندار رقص











































