شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم’’زیرو‘‘کی پروموشن کیلئے دبئی پہنچ گئے
دبئی (این این آئی)بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والے فلم ’’زیرو’’کی پروموشن کیلئے دبئی پہنچ گئے ۔شاہ رخ نے دبئی کے گلوبل ولیج اورمسقط کے سٹی سینٹر پہنچے جہاں انہوں نے صرف مداحوں کیلئے اپنے مشہور ڈائلگاز پر پرفارم کیا ۔دوسری جانب کنگ خان سے ملنے کیلئے مداحوں کا ہجوم امڈ… Continue 23reading شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم’’زیرو‘‘کی پروموشن کیلئے دبئی پہنچ گئے