جنگ دہشت گردی کیخلاف ہونی چاہیے کسی ملک کیخلاف نہیں : جان ابراہم
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے کہا ہے کہ جنگ دہشت گردی کے خلاف ہونی چاہیے لیکن کسی ملک کے خلاف نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جان ابراہم نے کہا کہ ’میرے خیال میں جنگ کسی مخصوص ملک اور مذہب کے خلاف نہیں ہونی چاہیے بلکہ دہشت گردی کے خلاف لڑنا… Continue 23reading جنگ دہشت گردی کیخلاف ہونی چاہیے کسی ملک کیخلاف نہیں : جان ابراہم











































