بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کو جھانسی کی رانی بننا مہنگا پڑگیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کی فلم ’’منی کارنیکا؛ کوئین آف جھانسی‘‘کا ریلیز کے پہلے روز اچھا آغاز نہیں ہوا فلم نے پہلے روز صرف 8 کروڑ 75 لاکھ کی کمائی کی ہے۔اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلم’’منی کارنیکا‘‘کی وجہ سے گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی… Continue 23reading بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کو جھانسی کی رانی بننا مہنگا پڑگیا