پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

معروف اداکارہ فرح ناز کا دوبارہ شوبز انڈسٹری میں انٹری کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)فرح ناز کی شوبز انڈسٹری میں واپسی ایک بار پھر پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے لگی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ فرح نازنے کچھ عرصہ منظرعام سے غائب رہنے کے بعد دوبارہ شوبز میں انٹری کر دی ہے ،اداکارہ ان دنوں پنجابی کمپلیکس میں جاری سٹیج ڈرامہ ’’بابا شرارتی

‘‘میں نئی ڈانس آئٹم کے ساتھ پرفارم کر رہی ہیں جسے بے حد سراہا جارہا ہے ،اس کے علاوہ اداکارہ کو ٹی وی سیریل ’’ٹوٹے پتے ‘‘میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے جس کی عکسبندی کا آغاز جلد شروع کیا جاجائے گا،فرح ناز کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی معیاری پروجیکٹ ہی ترجیح ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…