کایلی جینرامریکہ کی 5 امیر ترین سیلیبرٹی بن گئی
نیویارک (این این آئی)کایلی جینر کو ہوسکتا ہے کہ ان کی سوشل میڈیا میں موجودگی یا بہنوں کی وجہ سے جانا جاتا ہو مگر سوشل میڈیا پر متحرک یہ خاتون اس وقت امریکا کی 5 امیر ترین سیلیبرٹی بن چکی ہے اور دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی (پاکستان کے مطابق کھرب… Continue 23reading کایلی جینرامریکہ کی 5 امیر ترین سیلیبرٹی بن گئی