جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اکشے کمارکی آگ کے شعلوں میں لپٹ کر تقریب میں دبنگ انٹری

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا آگ کے شعلوں میں لپٹا اسٹنٹ سوشل میڈیا صارفین نے لطیفوں کی بارش کرکے ٹھنڈا کر دیا۔اکشے کمارنے آگ کے شعلوں میں لپٹ کر ایک تقریب میں دبنگ انٹری ماری، مگر ان کے اس اسٹنٹ پر مداحوں نے تعریف کے بجائے،لطیفوں کی برسات کردی۔سب سے پہلے تو ان کی اہلیہ

ٹوئنکل کھنہ نے کہا اگر تم اس آگ سے بچ گئے تو گھر آنے پر میں تمہیں مار دونگی۔ایک صارف نے لکھا جب آپ کمرہ امتحان میں اس حالت میں داخل ہوں کہ سب سے اہم مضامین ہی نہ پڑھے ہوں، کسی نے اس حالت کو گرمیوں میں باہر نکلنے سے تشبیہ دی جبکہ ایک نے لکھاچٹنی کھانے کے بعد میری ایسی حالت ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…