جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

’’ٹچ بٹن‘‘ کی شوٹنگ کا دوسرا اسپیل، سونیا حسین پاکستان پہنچ گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)ڈائریکٹر قاسم علی مرید کی فلم’’ٹچ بٹن‘‘ کی شوٹنگ کادوسرا اسپیل شروع ہوگیا ہے۔قاسم علی نے فلم’’ٹچ بٹن‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ننکانہ صاحب کی ایک حویلی سے کیا تھا جس میں ایمان علی،سونیاحسین،علی سکندر اور فیروزخان نے حصہ لیا تھا۔ اب اس فلم کی شوٹنگ لاہور کے نواحی علاقوں میں جاری ہے جب کہ فلم کی شوٹنگ کے لیے سونیاحسین دبئی سے پاکستان پہنچ گئی ہیں۔واضح رہے کہ یہ فلم قاسم علی مرید،عروہ حسین اور فرحان سعید کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…