منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل کا فائنل کوئٹہ اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گا : ببرک شاہ کی پیشگوئی

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) نامور اداکار ببرک شاہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورپشاور زلمی کے پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کی پیشگوئی کر دی ۔ اس حوالے سے ببرک شاہ نے کہا کہ مجھے کرکٹ کا بڑا شوق ہے اور میں نے پی ایس ایل کے تمام میچز بڑے غور سے دیکھے ہیں ، مجھے تکنیکی طورپر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی میں

بڑا پوٹینشل نظر آیا ہے جس کی وجہ سے مجھے یقین ہے کہ فائنل میں انہی دونوں ٹیموں کا ٹکراؤ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ میری پیشنگوئی ہے جو ممکنہ طور پر غلط بھی ثابت ہو سکتی ہے مگر زیادہ تر امکان یہی ہے کہ فائنل دونوں ٹیموں کے درمیان ہی ہو گا اور میں نے دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنے کیلئے کراچی جاؤں گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…