شنیرا اکرم کی کنگنارناوت کو کرارا جواب دینے پرسوشل میڈیا پر دھوم
کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو کراراجواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔پاکستان کے بارے میں آگ اگلنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی 32 ویں سالگرہ کے موقع پرخود کو خاموشی کا تحفہ… Continue 23reading شنیرا اکرم کی کنگنارناوت کو کرارا جواب دینے پرسوشل میڈیا پر دھوم











































