پاکستانی ڈرامے جون سے سعودی عرب میں نشر ہوں گے
اسلام آباد /ریاض (این این آئی)یوں تو پاکستانی ڈرامے امریکا، برطانیہ، کینیڈا، بھارت اور یورپ کے چند ممالک سمیت خلیجی ممالک میں بھی دیکھے جاتے ہیں۔تاہم اب پہلی بار سعودی عرب میں پاکستانی ڈراموں کو وہاں کے ٹیلی وژن پر عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستانی ڈراموں کو سعودی عرب میں نشر کیے… Continue 23reading پاکستانی ڈرامے جون سے سعودی عرب میں نشر ہوں گے











































