پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے آفیشل ترانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
لاہور(این این آئی)پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے آفیشل ترانے ’کھیل دیوانوں کا‘ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آفیشل گیت ’کھیل دیوانوں کا‘ میں گلوکار و اداکار فواد خان نے آواز کا جادو جگایا ہے لیکن یہ نغمہ… Continue 23reading پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے آفیشل ترانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید