ساہیوال میں پیش آنے والاواقعہ سے معاشرے میں شدید بے چینی پھیلی ہے : شوبز شخصیات
لاہور( این این آئی)شوبز حلقوں نے بھی ساہیوال میں پیش آنے والے واقعہ پر انتہائی رنج کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات معاشرے میں بے چینی پھیلانے کا باعث بنتے ہیں ، دنیا کے مہذب معاشروں میں اگر دہشتگرد عام شہریوں کو ڈھال کے طور پر یر غمال بنا بھی لیں… Continue 23reading ساہیوال میں پیش آنے والاواقعہ سے معاشرے میں شدید بے چینی پھیلی ہے : شوبز شخصیات