پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

امیتابھ بچن نے اپنے فن کو مودی کی سیاست پر قربان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتا بھ بچن نے اپنے فن کو مودی کی سیاست پر قربان کردیا۔ امیتابھ بچن نے وعدہ کرنے کے باوجود اپنی اگلی فلم میں پاکستانی بننے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق بگ بی آسکر انعام یافتہ سانڈ ڈیزائنر ، سل پکوتی کی اولین فلم میں ایک پاکستانی شخص کا کردار نبھانے کا فیصلہ کرچکے تھے،مگر اب وہ فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے۔فلم کے ہدایت کا ر گزشتہ دو برس سے سکرپٹ پر کام کررہے تھے،

ان کا مسلسل بگ بی سے رابطہ تھا ۔اس فلم میں پاکستان اور بھارت کے مابین امن کے پیغام کو موضوع بنایا گیا تھا۔البتہ مودی سرکار کی جنونیت نے انڈسٹری کے دیگر اداکاروں کے ساتھ بگ بی کو بھی لپیٹ میں لے لیااور بگ بی نے اپنا فن سیاست کی نذر کردیا۔فلم کی شوٹنگ کے آغاز سے کچھ عرصے قبل امیتا بھ بچن نے یہ فلم کرنے سے معذرت کرلی۔بگ بی کے قریبی ذرائع یہی کہتے ہیں کہ وہ موجودہ حالات میں پاکستانی شخص کا کردار نبھا کر کوئی رسک نہیں لینا چاہتے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…