جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹی سیریز کے مالک بشن کمار پر کام کے بدلے ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون کا یوٹرن

datetime 18  جنوری‬‮  2019

ٹی سیریز کے مالک بشن کمار پر کام کے بدلے ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون کا یوٹرن

ممبئی(این این آئی)نہ صرف بولی وڈ بلکہ بھارت کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کمپنی ’ٹی سیریز‘ کے مالک بشن کمار پر ایک خاتون نے 17 جنوری کو کام کے بدلے تعلقات کے مطالبے کا الزام عائد کیا تھا۔ڈی این اے انڈیا نے اپنی رپورٹ میں خاتون کا نام ظاہر کیے بغیر بتایا تھا کہ… Continue 23reading ٹی سیریز کے مالک بشن کمار پر کام کے بدلے ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون کا یوٹرن

فرحان اختر بہت جلد اپنی آنے والی فلم میں ’’باکسر‘‘ کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

datetime 18  جنوری‬‮  2019

فرحان اختر بہت جلد اپنی آنے والی فلم میں ’’باکسر‘‘ کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکار فرحان اختر بہت جلد اپنی آنے والی فلم میں ’’باکسر‘‘ کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔6 سال قبل فلم بھاگ ملکھا بھاگ میں بھی فرحان اختر ایک کھلاڑی کا کردار ادا کر چکے ہیں اور اب اپنی آنے والی فلم ’’طوفان‘‘ میں وہ پھر سے ایک کھلاڑی بنیں… Continue 23reading فرحان اختر بہت جلد اپنی آنے والی فلم میں ’’باکسر‘‘ کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

فلم ’’انداز اپنا اپنا‘‘ کے سیکوئل میں رنویر اور ورون کو کاسٹ کرنے پر غورشروع

datetime 18  جنوری‬‮  2019

فلم ’’انداز اپنا اپنا‘‘ کے سیکوئل میں رنویر اور ورون کو کاسٹ کرنے پر غورشروع

ممبئی(این این آئی) ماضی کی مشہور فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل میں رنویر سنگھ اور ورون دھون کو شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔سلمان خان اور عامر خان کی جوڑی نے 1994ء میں ریلیز ہونے والی شہرہ آفاق فلم ’’انداز اپنا اپنا‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا ئے تھے جس کے بعد طنز و… Continue 23reading فلم ’’انداز اپنا اپنا‘‘ کے سیکوئل میں رنویر اور ورون کو کاسٹ کرنے پر غورشروع

مہوش حیات کی پہلی ویب سیریز ’’عنایا‘‘ کا ٹریلر جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2019

مہوش حیات کی پہلی ویب سیریز ’’عنایا‘‘ کا ٹریلر جاری

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات یوں تو ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے ذریعے لاکھوں شائقین کے دلوں میں اپنا مقام بنا چکی ہیں۔تاہم جلد ہی وہ آنے والی ویب سیریز میں ایک گلوکارہ کے طور پر جلوے بکھیر کے مداحوں کو مزید محظوظ کرنے والی ہیں۔ مہوش حیات کی آنے والی… Continue 23reading مہوش حیات کی پہلی ویب سیریز ’’عنایا‘‘ کا ٹریلر جاری

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نے جرمنی میں ترکش نژاد لڑکے سے دوسری شادی کرلی

datetime 17  جنوری‬‮  2019

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نے جرمنی میں ترکش نژاد لڑکے سے دوسری شادی کرلی

برلن( آن لائن )پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صوفیا خان جنہیں انڈسٹری میں فیا بلایا جاتا ہے، نے گزشتہ روز جرمنی کے شہر برلن میں شادی کرلی۔ فیا خان نے اپنے ترکش نژاد منگیتر تولگا ریکن کے ساتھ برلن کے خوبصورت مقامی ہوٹل میں شادی کی۔انہوں نے اپنی شادی کی خبر کا اعلان انسٹاگرام پر ایک… Continue 23reading معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نے جرمنی میں ترکش نژاد لڑکے سے دوسری شادی کرلی

شادی کے بعد وہ 3چیزیں جس پر دیپکا پڈکون نے رنویر سنگھ پر پابندی لگا دی

datetime 17  جنوری‬‮  2019

شادی کے بعد وہ 3چیزیں جس پر دیپکا پڈکون نے رنویر سنگھ پر پابندی لگا دی

ممبئی (این این آئی)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین چیزوں کی پابندی لگا دی ہے۔ایک انٹرویو… Continue 23reading شادی کے بعد وہ 3چیزیں جس پر دیپکا پڈکون نے رنویر سنگھ پر پابندی لگا دی

مخصوص عمر کے بعداداکار کو کچھ خاص کرنے کو نہیں دیا جاتا : اداکارہ فریدہ جلال

datetime 17  جنوری‬‮  2019

مخصوص عمر کے بعداداکار کو کچھ خاص کرنے کو نہیں دیا جاتا : اداکارہ فریدہ جلال

ممبئی(این این آئی)ماضی کی بہترین اداکارہ فریدہ جلال کو بولی وڈ فلموں میں پسندیدہ ماں کے کردار میں دیکھا جاتا رہا ہے، جو عموماً کامیڈی یا رومانوی فلموں کا حصہ بنتی ہیں، تاہم اب وہ ایک ہارر ویب سیریز ’پرچھائی‘ کا حصہ بننے جارہی ہیں۔اگر آپ کو ایسا لگ رہا ہے کہ وہ اس پروجیکٹ… Continue 23reading مخصوص عمر کے بعداداکار کو کچھ خاص کرنے کو نہیں دیا جاتا : اداکارہ فریدہ جلال

بھارت سے محبت کے بدلے ہمیشہ محبت ہی پائی : علی ظفر

datetime 17  جنوری‬‮  2019

بھارت سے محبت کے بدلے ہمیشہ محبت ہی پائی : علی ظفر

کراچی(این این آئی)معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ بھارت کو محبت دی ہے اور بدلے میں وہاں سے بھی محبت ہی پائی ہے۔بھارتی ویب سائیٹ بالی ووڈ ہنگامہ کو دیئے گئے انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہر کام کسی وجہ کے تحت… Continue 23reading بھارت سے محبت کے بدلے ہمیشہ محبت ہی پائی : علی ظفر

اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا

لاہور(این این آئی)اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کیا ہے شان نے ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کلچر پالیسی کی ضرورت ہے۔اداکار شان نے کہا کہ ہماری انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بہت توانائی ہے جسے مزید بہتر کیاجاسکتا ہے۔ یہ امر واضح ہے کہ شان کو… Continue 23reading اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا

1 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 844