ترکی کے لوگ بہترین میزبان ہیں،انکی محبت سے دلی خوشی ہوئی : احسن خان
لاہور(این این آئی) معروف اداکار احسن خان نے کہاہے کہ ترکی میں ڈرامہ سیریل ’’الف ‘‘ کی ریکارڈنگ کے دوران احساس ہوا کہ یہاں کے لوگ بہترین میزبان بھی ہیں۔ انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں اس وقت اداکارہ کبریٰ خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل ’’الف ‘‘ کی ریکارڈنگ… Continue 23reading ترکی کے لوگ بہترین میزبان ہیں،انکی محبت سے دلی خوشی ہوئی : احسن خان