شادی سے پہلے ماں بننے کے تجربے سے گزرنا چاہتی ہوں معروف بھارتی مسلمان اداکارہ نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
ممبئی(این این آئی))بھارتی مسلم اداکارہ سارہ خان کو شادی سے پہلے ماں بننے کی خواہش پر شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ گیا۔بھارت میں مقیم معروف مسلم ٹی وی اداکارہ سارہ خان آج کل انکت گیرا کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں اور گمان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں جلد رشتہ ازدواج میں بندھنے والے… Continue 23reading شادی سے پہلے ماں بننے کے تجربے سے گزرنا چاہتی ہوں معروف بھارتی مسلمان اداکارہ نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا











































