جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملائیکہ اروڑا اور اداکار ارجن کپور کا 19 اپریل کو شادی کرنے کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائیکہ اروڑا اور اداکار ارجن کپور کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے ایک عرصے سے جاری افیئر کو ملائیکہ اور ارباز میں علیحدگی کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کے اس جوڑے نے 19 اپریل کو شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں کی شادی عیسائی

رسوم رواج کے مطابق ہوگی جس میں صرف چند دوست شرکت کریں گے۔ بھارٹی میڈیا کے مطابق ارجن اور ملائیکہ کی شادی میں دپیکا پڈکون، رنویر سنگھ، کرینہ کپور اور کرشمہ کپور کو مدعو کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ بالی ووڈ کی آئٹم گرل ملائیکہ اروڑا خان نے اداکار ارباز خان سے 1998 میں شادی کی تھی جو ارجن کپور کے باعث 2017 میں علیحدگی پر ختم ہوئی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…