جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

شادی سے پہلے ماں بننے کے تجربے سے گزرنا چاہتی ہوں معروف بھارتی مسلمان اداکارہ نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی))بھارتی مسلم اداکارہ سارہ خان کو شادی سے پہلے ماں بننے کی خواہش پر شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ گیا۔بھارت میں مقیم معروف مسلم ٹی وی اداکارہ سارہ خان آج کل انکت گیرا کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں اور گمان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں جلد رشتہ ازدواج میں بندھنے والے ہیں ۔ایک انٹرویو میں انکت گیرا کیساتھ متوقع شادی کے سوال پر اداکارہ پر اداکارہ نے کہا کہ میں ان دنوں انکت گیرا کیساتھ مختلف پراجیکٹس پر کام کر رہی ہوں، ایک ساتھ کام کرنے کی

وجہ میرا اکثر ان کیساتھ نظر آنا کوئی تعجب کی بات نہیں اور نہ ہی اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے درمیان افیئر جیسا کچھ ہے، مجھے شادی سے متعلق واضح کچھ علم نہیں کہ میری شادی کب ہوگی تاہم شادی سے پہلے ماں بننے کے تجربے سے گزرنا چاہتی ہوں۔ اداکارہ اس شرمناک خواہش کے اظہار کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان اس سے قبل بھی اپنے متنازعہ بیانات اور بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بارہا تنقید کا نشانہ بنتی رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…