سوناکشی سنہا اور سلمان خان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں جلوہ گر ہونگے
ممبئی(آئی این پی)سوناکشی سنہا اور سلمان خان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں جلوہ گر ہونگے،بالی وڈ اداکارہ سونا کشی سنہا فلم ’’دبنگ 3‘‘ کی عکس بندی جلد شروع کریں گی۔سوناکشی سنہا ایک بار پھر جلوے بکھیرنے بڑی اسکرین پر آرہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ فلم ’’کلنک‘‘ کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد… Continue 23reading سوناکشی سنہا اور سلمان خان فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں جلوہ گر ہونگے