ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی عوام ارجیت سنگھ سے زیادہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے دیوانے

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی سْریلی آوازسے پاکستانیوں کو تو دیوانہ بنایا ہواہے تاہم ان کے چاہنے والے بھارت میں بھی کم نہیں ہیں جو آج بھی بھارتی گلوکاروں کے مقابلے عاطف اسلم کو سننا چاہتے ہیں۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث بھارتی حکومت نے پاکستانی فنکاروں پر تو پابندی

لگادی ہے تاہم بھارتی عوام کے دلوں سے پاکستانی فنکاروں کو نکالنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان سمیت پاکستانی فنکار آج بھی بھارتی عوام کے دلوں میں بستے ہیں جبکہ بالی ووڈ موسیقاروں اور ہدایت کاروں کی آج بھی پہلی پسند بھارتی گلوکاروں کے بجائے پاکستانی گلوکار ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…