شاہ رخ خان آخری بار’’ ڈان‘‘ بننے کو تیار
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز’’ ڈان‘‘ کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری فلم کا نام فائنل کر دیا گیا۔… Continue 23reading شاہ رخ خان آخری بار’’ ڈان‘‘ بننے کو تیار