پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

چوہدری سرور ،انکی اہلیہ میں عوامی خدمت کا بے پناہ جذبہ موجود ہے : احسن خان

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار احسن خان گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے مداح نکلے ۔اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ چوہدری سرور اور انکی اہلیہ میں عوامی خدمت کا بے پناہ جذبہ موجود ہے اور میں انکے جذبے کی دل کی گہرائیوں سے عزت کرتا ہوں ۔ چوہدری محمد سرور انتہائی نفیس انسان ہونے کے ساتھ اعلیٰ کردار کے مالک بھی ہیں اور

بطور گورنر پنجاب وہ صوبے کے عوام کی خدمت کا بھرپور جذبہ رکھتے ہیں ۔ اس کے ساتھ انکی اہلیہ بھی قدم با قدم ساتھ چل رہی ہوں ۔ احسن خان نے کہا کہ میں گورنر پنجاب کے وژن سے بڑا متاثر ہوں۔چوہدری سرور جیسے درد دل رکھنے والے ہر فرد کو معاشرے کی خدمت کے لئے آگے آنا چاہیے ۔ میری ان سے ملاقات ہوئی جس کے دوران ان سے مختلف امور پر گفتگو ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…