ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

معروف امریکی ایپک سائنس فکشن فلم سیریز اسٹار وارز کی سیکوئل ٹرائلوجی کی آخری فلم سامنے آگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی)معروف امریکی ایپک سائنس فکشن فلم سیریز ’اسٹار وارز‘ کی سیکوئل ٹرائلوجی کی آخری فلم سامنے آگئی اور مجموعی طور پر یہ فلم ’اسٹار وارز‘ کی نویں مرکزی فلم ہے۔اسٹار وارز کے بینر تلے مرکزی فلموں کے علاوہ بھی دیگر فلمیں بنائی گئی ہیں تاہم اس سیریز کی

اب تک 8 مرکزی فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں اور اب اس سیریز کی 9 ویں فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔اسٹار وارز‘ سیکوئل ٹرائلوجی کے سلسلے کی آخری اور تیسری فلم دی رائز آف اسکائی واکر کو رواں برس دسمبر تک ریلیز کیا جائیگا۔یہ سیکوئل ٹرائلوجی کی تیسری اور آخری فلم ہے، سیکوئل ٹرائلوجی کی پہلی فلم ’دی فورس اویکن2015 میں ریلیز کی گئی تھی ، اس کے تحت دوسری فلم ’دی لاسٹ جڈائے‘ 2017 میں ریلیز کی گئی تھی۔اب اسی سیکوئل ٹرائلوجی کی تیسری اور آخری فلم ’دی رائز آف اسکائی واکر‘کو رواں برس دسمبر میں ریلیز کیا جائیگا۔’دی رائز آف اسکائی واکر‘ مجموعی طور پر ’اسٹار وارز‘ کی نویں فلم ہے جس میں ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، جان بوئگا، آسکر ایساک، لپیتا نیونگ اور کیلی میری ترن سمیت دیگر اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے۔سیریز کی نویں فلم کی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں اداکارہ کیری فشر کی کچھ ان دیکھی جھلکیاں بھی شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…