جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی فلم ’’جوابی پھر نہیں آنی ‘‘ کا دوسری مرتبہ سیکوئل بنانے کی تیاریاں

datetime 24  جنوری‬‮  2019

پاکستانی فلم ’’جوابی پھر نہیں آنی ‘‘ کا دوسری مرتبہ سیکوئل بنانے کی تیاریاں

کراچی (این این آئی)اگرچہ پاکستان میں فلموں کے سیکوئل بنانے کا رواج اتنا پرانا نہیں، تاہم گزشتہ چند سال سے لولی وڈ میں بھی فلموں کے سیکوئل بنائے جانے لگے ہیں۔اب تک جہاں ’نامعلوم افراد‘ کا سیکوئل سامنے آ چکا ہے، وہیں جوانی پھر نہیں آنی کا سیکوئل بھی شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب… Continue 23reading پاکستانی فلم ’’جوابی پھر نہیں آنی ‘‘ کا دوسری مرتبہ سیکوئل بنانے کی تیاریاں

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنے ڈرائیور کی چھٹی کیوں کرائی؟وجہ سامنے آگئی

datetime 24  جنوری‬‮  2019

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنے ڈرائیور کی چھٹی کیوں کرائی؟وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنی اوراداکار ارجن کپورکی نجی معلومات سابق شوہرارباز خان کو بتانے پر ڈرائیور کی چھٹی کردی ہے۔بھارتی میڈیا میں گذشتہ کئی عرصے سے ملائکہ اروڑا اورارجن کپورکے درمیان نزدیکیوں کی خبریں گردش کررہی ہیں تاہم ملائکہ کو پسند نہیں کہ ان کے اورارجن کے تعلقات کی… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنے ڈرائیور کی چھٹی کیوں کرائی؟وجہ سامنے آگئی

فلم دبنگ تھری میں سوناکشی سنہا ایک بار پھر سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

datetime 24  جنوری‬‮  2019

فلم دبنگ تھری میں سوناکشی سنہا ایک بار پھر سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم دبنگ کے تیسری فلم میں بھی سوناکشی سنہا سلمان خان کی ہیروئن کا کردار ادا کریں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم دبنگ تھری میں جہاں پھر سے ایکشن اور مار دھاڑ ہو گی۔ وہیں داغا باز نینوں کے وار بھی چلیں گے ساتھ ہی چلبل پانڈے… Continue 23reading فلم دبنگ تھری میں سوناکشی سنہا ایک بار پھر سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

آسکر ایوارڈز2019ء کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

datetime 24  جنوری‬‮  2019

آسکر ایوارڈز2019ء کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

لاس اینجلس (این این آئی) آسکر ایوارڈز2019ء کیلئے نامزدگیوں کا اعلان ہو گیا ہے، بہترین فلم کے ایوارڈ کے لیے آٹھ فلموں کے درمیان مقابلہ ہوگا، فلم ’’روما‘‘ اور’’دی فیورٹ‘‘ دس دس نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہیں، تقریب 24 فروری کو ہوگی۔آسکر ایوارڈز دو ہزار انیس کیلیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، بہترین… Continue 23reading آسکر ایوارڈز2019ء کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

بالی ووڈ فلم ’’رنگیلا راجا ‘‘بری طرح ناکام ہوگئی

datetime 24  جنوری‬‮  2019

بالی ووڈ فلم ’’رنگیلا راجا ‘‘بری طرح ناکام ہوگئی

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ کے ماضی کے مقبول ہیروں میں شمار ہونے گووندا کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’رنگیلا راجا‘ پر اگرچہ کئی ماہ سے تنازع جاری تھا، تاہم فلم کو گزشتہ ہفتے جاری کردیا گیا تھا۔رنگیلا راجا کے کچھ مناظر پر بھارت کے فلم سینسر بورڈ کو اعتراض تھا… Continue 23reading بالی ووڈ فلم ’’رنگیلا راجا ‘‘بری طرح ناکام ہوگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پر قرض واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج

datetime 24  جنوری‬‮  2019

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پر قرض واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج

ممبی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی اور اْن کی فیملی پر لاکھوں روپے قرض واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کرادیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کار شوروم کے مالک نے شلپا شیٹھی کی پوری فیملی پر مقدمہ درج کروا دیا ہے، جس میں اداکارہ کی فیملی پر یہ الزام… Continue 23reading بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پر قرض واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج

خواتین کو اپنی حفاظت کے لیے خود اقدامات اٹھانا پڑیں گے : اداکارہ کنگنا رناوت

datetime 23  جنوری‬‮  2019

خواتین کو اپنی حفاظت کے لیے خود اقدامات اٹھانا پڑیں گے : اداکارہ کنگنا رناوت

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ خواتین اپنی حفاظت کی خود ذمہ دار ہیں اور انہیں ہی خود کو محفوظ بنانے کے لیے آگے آنا پڑے گا۔کنگنا رناوت نے ایک واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ایک بار بھرے مجمع میں ایک شخص نے ان کے جسم پر… Continue 23reading خواتین کو اپنی حفاظت کے لیے خود اقدامات اٹھانا پڑیں گے : اداکارہ کنگنا رناوت

’’انڈیا آئی ٹی میں ترقی کررہاہے ہم جے آئی ٹی میں‘‘ معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ٹویٹ نے دھوم مچا دی

datetime 23  جنوری‬‮  2019

’’انڈیا آئی ٹی میں ترقی کررہاہے ہم جے آئی ٹی میں‘‘ معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ٹویٹ نے دھوم مچا دی

لاہور(این این آئی)معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی پیشہ وارانہ مصروفیات بتانے کے ساتھ ساتھ عوامی ایشوز پر بھی گاہے بگاہے اظہار خیال کرتی رہی ہیں ،اب انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ایسی ٹویٹ کی ہے جو خوب وائرل ہو رہی ہے جبکہ… Continue 23reading ’’انڈیا آئی ٹی میں ترقی کررہاہے ہم جے آئی ٹی میں‘‘ معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ٹویٹ نے دھوم مچا دی

معروف گلوکار کرس براؤن پر زیادتی کا الزام

datetime 23  جنوری‬‮  2019

معروف گلوکار کرس براؤن پر زیادتی کا الزام

نیویارک(این این آئی)گریمی ایوارڈ یافتہ انتیس سالہ امریکی آر اینڈ بی گلوکار کرس براؤن کو پیرس میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں حراست میں لیا گیا اور پوچھ گچھ کرکے چھوڑ دیا گیا۔کرس براؤن نے شہرت کو نقصان پہنچانے پر خاتون کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔روسیکیوٹر آفس کے مطابق… Continue 23reading معروف گلوکار کرس براؤن پر زیادتی کا الزام

1 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 844